پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم کے د رمیان صرف اقتدار کا اختلاف ہے، سراج الحق کا جلسے سے خطاب

1 Views
Published

پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم میں غریب کے مسئلہ پر اختلاف نہیں، حکومت نے سب کومایوس کیا،ہرچیز مہنگی کردی، عمران خان نےجھوٹ نہ بولنے کا وعدہ کیا تھا، ایک وفاقی وزیر نے گزشتہ دنوں بتایا حکومت ختم ہورہی ہے، حکومت نےعوام کو برباد کر دیا ہے،عمران خان نےوعدہ کیا تھا کہ اگر عوام نےان کیخلاف احتجاج کیا تواستعفیٰ دے دیں گے، پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم کے د رمیان صرف اقتدار کا اختلاف ہے، پی ٹی آئی حکومت نے قوم کو مایوس اور سب کچھ مہنگا کردیا ہے، انہوں نے جھوٹ کو یوٹرن کا نام دے دیا ہے، حکومت نے عوام کو برباد کردیا ہے، اس وزیر نے کہا اس حکومت نے ہم سب کو بھی بدنام کیا ہے، ایک وفاقی وزیر نے گزشتہ دنوں بتایا ہماری حکومت ختم ہورہی ہے، سوات میں امیر جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کا جلسے سے خطاب


Jamaat e Islami Amir Siraj ul Haq Speech at Jalsa in Sawat | 22 November 2020


Capital TV is one of the leading news channels of Pakistan bringing you the latest current affairs from Pakistan and around the world.


Category
Pakistan Daily News & Hourly Bulletin
Be the first to comment