فضل الرحمن کے ساتھ ہاتھ ہو گیا، جے یو آئی سے نکالے گئے حسین احمد نے پی ڈی ایم کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔
حافظ حسین احمد کے فضل الرحمان اور نواز شریف سے متعلق اہم انکشافات
جے یو آئی سے نکالے گئے سینئر سیاستدان حافظ حسین احمد پی ڈی ایم کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔
جے یو آئی فضل الرحمن جے یو آئی (فوائد ) ہے۔ حافظ حسین احمد۔
نوازشریف سے فوائد حاصل کرنے کے لئے جے یو آئی (ف) کو جے یو آئی (فوائد) میں بدلا گیا حافظ حسین احمد
مولانا فضل الرحمن نے نوازشریف کو خوش کرنے کے لئے ہمیں پارٹی سے نکالا۔ حافظ حسین احمد
آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری نے پی ڈی ایم کے فیصلوں کو ویٹو کردیا۔ حافظ حسین احمد
لانگ مارچ ضمنی انتخابات سینٹ الیکشن اور استعفوں پر پیپلز پارٹی جیت گئی۔ حافظ حسین احمد
دن کو اسٹیبلشمنٹ کو گالیاں دینے والے رات کو اسٹیبلشمنٹ کے نمائندے محمد علی درانی سے کیوں ملتے ہیں حافظ حسین احمد
نوازشریف نے جنرل ضیا الحق کی برسی سے بے نظیر بھٹو کی برسی تک اپنی سیاست ڈبو دی۔ حافظ حسین احمد۔
مولانا فضل الرحمن کے ساتھ ہاتھ ہوگیا آئندہ بھی ہوتا رہے گا۔ حافظ حسین احمد۔
Capital TV is one of the leading news channels of Pakistan bringing you the latest current affairs from Pakistan and around the world.
